کمپیوٹر کورس تقریب تقسیم  اسناد

کمپیوٹر کورس تقریب تقسیم  اسناد

جامعۃ الرشید شعبہ کلیۃ الفنون کے زیر اہتمام کمپیوٹر کورس تقریب تقسیم  اسناد شعبہ تخصصات کے طلبہ کرام کے لئے آٹھ جمعوں پر مشتمل مائیکروسافٹ آفس کا انعقاد ہوا جس میں شرکاء کو پاور پوائنٹ,  ورڈ اور اکسل کی بہترین اور تفصیلی انداز میں پریکٹیکل ٹریننگ دی گئی۔

 
#Microsoft #Word #Excel #jamiaturrasheed #takhasusat #nadeemurasheed #Campus2 #karachi #Program #Students #teachers #2022