Effective Communication Workshop

Effective Communication Workshop
18 June 2023 ( Sunday ) Effective Communication Workshop Kulya-Tul-Funoon Department oF JTR Takhassusat.
Former Assistant Professor Mr. Taha Ahmad Menai Sahab.
18 جون 2023 بروز اتوار IBA یونیورسٹی کراچی کے لیکچرار اور فاسٹ یونیورسٹی کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر جناب طہ احمد مینائی صاحب نے جامعہ الرشید کے شعبہ کلیہ الفنون (Digital journalism) کے طلباء کو موثر ابلاغیات کے اہم عنوان پر ایک جامع لیکچر دیا ۔اور اس کے ساتھ ساتھ ابلاغیات کے طریقہ کار سے متعلق اہم مشقیں بھی کروائیں۔

Tags