Intro Class Kulya-Tul-Funoon Department oF JTR Takhassusat.
Sir Adnan Manzoor & Molana Nadeem-ur-Rasheed Sahab.
انٹرو کلاس شعبہ کلیہ الفنون
فنونیکا کورس انچارج جناب عدنان منظور صاحب اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ مولانا ندیم الرشید صاحب نے شرکاء کو شعبے کے تعارف، مقاصد اور وژن کے ساتھ ساتھ شعبے میں پڑھاۓ جانے والے ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل کورسز سے متعلق تفصیلی لیکچرز دئیے۔