Open Ai

Artificial intelligence
جامعۃ الرشید کے طلباء کے لئے آرٹیفیشل ٹیلیجنس کے موضوع پریچر کا انعقاد
جامعۃ الرشید کے شعبہ کلیة الفنون تخصصات کے زیر اہتمام آرٹیفیشل ٹیلیجنس (Open Ai) کے عنوان پر ایک اہم سیشن کا انعقاد ہوا۔
اس میں آئی ٹی ایکسپرٹ جناب ڈاکٹر عدنان منظور صاحب اور طلباء شعبہ کلیة الفنون نے Open Ai کے مختلف ٹولز مثلاً چیٹ باٹ، چیٹ جی پی ٹی کلاڈ اے آئی، آٹوانڈسٹری، آٹو ڈرائیونگ، میڈیکل سائنس، ایمازون اسٹورز اور Ai کے فوائد و نقصان پر پریزنٹیشن پیش کی۔
شعبہ تخصصات اور شعبہ حفاظ ایجو کیشن سسٹم کے اساتذہ کرام نے شرکت کی ۔

Tags