مفتی آصف الرحمن سنان صاحب

ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ انگلش لینگویج جامعةالرشید / ٹرانسلیٹر
مفتی آصف الرحمن سنان صاحب نے
دورہ حدیث جامعہ مفتاح العلوم سرگودھا سے 2007 میں کیا۔
جامعة الرشید کراچی میں تخصص فی الافتاء (مفتی کورس) ، تخصص فی فقہ الحلال، تخصص فی الحدیث اور انگلش لینگویج کورس کے ساتھ ساتھ مختلف شارٹ کورسز کئے۔
آپ 13 سال سے جامعة الرشید کے مختلف شعبہ جات میں تدریسی و انتظامی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور انگلش لینگویج کورس کے مسئول (HOD) ہیں۔
آپ نے مختلف نوعیت کے عربی ، انگلش اور اردو مواد کے تراجم بھی کیے ہیں۔ آپ کے تراجم جامعةالرشید کے شعبہ تخصصات میں شامل نصاب ہیں۔
آپ جے ٹی آر میڈیا ہاؤس سے بھی وابستہ ہیں۔