مولانا احمد الرحمن صاحب

مولانا احمد الرحمن صاحب نے جامعہ اشرفیہ لاہور سے دورہ حدیث کرنے کے بعد جامعة الرشید سے ایک سالہ کلیةالفنون کورس کیا۔
سرگودھا یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور سے اسلامی فکر و تہذیب میں ایم فل کر رہے ہیں۔
گزشتہ اڑھائی سال جامعةالرشید کے شعبہ کلیةالفنون میں بطور استاذ و معاون مسؤل خدمات سر انجام دینے کے ساتھ شعبہ حفاظ کورسز میں تدریسی خدمات سر انجام دیں۔
شعبہ کلیة الفنون میں بطور معاون مسئول خدمات فراہم کر رہے ہیں۔