سر سمیع اللہ خان صاحب


گزشتہ 20 سال سے مختلف چینلز اور میڈیا ہاوسز دنیا نیوز، انڈس نیوز، اے وی ٹی خیبر ،پیغام پشتو ، لیو انٹرٹینمنٹ میں کام کرنے کے علاوہ متعدد ٹی وی چینلز کی انسٹالیشن سرانجام دے چکے ہیں
اس وقت جامعة الرشید کے شعبہ کلیة الفنون میں ویڈیو ایڈیٹنگ پڑھا رہے ہیں.