مولانا شہباز علی صاحب

 Shahbaaz

آپ جامعۃ الرشید شعبہ تخصصات کے استاذ اور شعبہ کلیۃ الفنون کے نائب مسؤل ہیں۔

آپ دینی و عصری علوم کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل علوم و فنون میں بھی اچھی مہارت رکھتے ہیں۔

آپ نے دارالعلوم کراچی سے فراغت کے بعد جامعۃ الرشید کراچی کے شعبہ صحافت میں ایڈمیشن لیا اور اس کے بعد مختلف چینلز میں خدمات سر انجام دیئے۔

بعد ازاں آپ جامعۃ الرشید میں بطور استاذ مقرر ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ شعبہ قرآن و سنہ کراچی یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر بھی ہیں۔