مفتی فیصل احمد صاحب

مفتی فیصل احمد صاحب نے جامعہ فاروقیہ کراچی سے دورہ حدیث کرنے کے بعد جامعۃ الرشید میں تخصص فی الافتاء کیا۔
ایل ایل بی مکمل کرنے کے بعد پی ایچ ڈی کے آخری سال کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ 
آپ جامعۃ الرشید کراچی کے شعبہ تخصصات کی شوریٰ کے اہم رکن ہونے کے ساتھ ساتھ ہلال کمیٹی پاکستان کے بھی رکن ہیں۔
شعبہ صحافت میں مختلف مضامین صحافت اور جغرافیہ و فلکیات کی تدریس سر انجام دیتے ہیں۔