مولانا سلامت علی عباسی صاحب

اس کے ساتھ ساتھ آپ نے ڈبیٹ اور تقریر کے میدان میں 65 مقابلوں میں جیت کا سہرا اپنے نام کیا ان میں سے 45 مقابلے کراچی کی سطح پر، 15 مقابلے سندھ کی سطح پر جبکہ  5 ایسے مقابلے تھے جو ملکی سطح پر منعقد ہوئے تھے۔
آپ جامعة الرشید کراچی میں شعبہ  کلیة الدعوہ کے معاون نگران ہیں۔