New Admissions 2023

New Admissions 2023
Kulya-Tul-Funoon Department oF JTR Takhassusat.
New Admissions in Jamia-Tur-Rasheed are Complete
 
کلیۃ الفنون شعبہ تخصصات، جامعۃ الرشید میں نئے داخلوں کا سلسلہ مکمل
الحمدللہ، کلیۃ الفنون شعبہ تخصصات جامعۃ الرشید میں رجسٹریشن، تحریری امتحان اور انٹرویو کے مراحل کے بعد تعلیمی سال 2023 کے نئے داخلوں کا سلسلہ مکمل کرتے ہوئے 20 شوال کو حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
امسال ملک بھر سے 30 علمائے کرام تمام امتحانی مراحل سے گزرنے کے بعد کلیۃ الفنون کے لیے منتخب قرار پائے ہیں۔

Tags