Blog | Funoonika
Funoonika

Funoonika & Jamia-Tur-Rasheed

جنسی زیادتی کے اسباب

جنسی زیادتی کے اسباب

آۓ روز کوٸ نہ کوٸ جنسی زیادتی کا واقعہ رونما ہوتا ہے ۔ یہ سب واقعات قرآن پاک اور حضور ﷺ  کے پاک احکامات سے دوری کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں ۔

ارشاد باری تعالی ہے

اے نبی اپنی ازواج کو اپنی بیٹیوں کو اور مومنین کی بیویوں کو پردے کا حکم دیجیۓ ۔

سورة الاحزاب آیت نمبر ٥٩

مومنین مردوں کو نگاھیں جھکانے کا حکم دے دیجیۓ ۔

سورة النور ایت نمبر ٣٠

مومنین عورتوں کو نگاہیں جھکانے کا حکم دے دیجیۓ ۔سورة النور ایت نمبر ٣١

عورت و مرد دونوں کے لیے شرعی حدود مقرر کردی گیٸ ہیں ۔

جو ان حدود سے تجاوز کریگا وہ اپنی ہی جان پر ظلم کریگا

اگر یہ معاشرہ قرآن و حدیث پر عمل پیرا ہوتا تو ایسے دن دیکھنے کو نہ ملتے ۔

لبرل طبقہ، سیکولر طبقہ سڑکوں پر احتجاج کے لیے نکلتا ہے تاکہ انکو گندا غلیظ نظام راٸج کرنے کی اجازت دی جاۓ ۔ جن کے نتاٸج سے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو پوری زندگی پچھتانے پر مجبور کردیتے ہے ۔

ان سے بچنے کے لیے تزکیہ نفس بہت ضروری ہے ۔پھر فکر اصلاح معاشرہ ضروری ہے  ۔

 اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرماۓ ۔

از قلم : حافظ حمزہ اعوان شریک کلیۃ الفنون سال (2021/22ء)

Tags

0 Comments

Leave a Comment