Blog | Funoonika
Funoonika

Funoonika & Jamia-Tur-Rasheed

پاکستان میں مغربی تہذیب کی ترقی

پاکستان میں مغربی تہذیب کی ترقی
اکستان جسکی بنیاد کلمہ توحید لاالہ اللہ پر رکھی گئی ۔ ایسی مملکت کہ جہاں ہم آزاد ماحول میں بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی عبادات سر انجام دےسکیں گے ۔ جسکی بنیادوں میں ہمارے آباٶ اجداد کا لہو شامل ہے ۔ ا سی پاکستان پر ایسے حالات آن پڑے ہیں  کہ مغربی ثقافت کو رائج کرنے کے لیے یہاں سڑکیں بند کیں جاتی ہیں ۔اور یہاں کے مسلمانوں کے لباس کا تو پوچھو ہی مت ۔ﺑﺮﻗﻌﮯ ﺳﮯ ﺷﻠﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺷﻠﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﭨﺮﺍﺅﺯﺭ۔ﭘﮭﺮ ﭨﺮﺍﺅﺯﺭ ﺳﮯ ﺳﮑﻦ ﭨﺎﺋﯿﭧ ﭘﺎﺟﺎﻣﮯ ﺟﻮ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﻮ ﺳﺮﮎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺳﺮ ﭘﮧ ﭼﺎﺩﺭ ﺳﮯ ﮈﻭﭘﭩﮧ ﺟﻮ ﺳﺮ ﺳﮯ ﮔﻠﮯ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ اﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻏﺎﺋﺐ۔ﺍﺏ ﻗﻤﯿص  ﮐﺎ ﮔﻼ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﺮﮎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔پھر کہتے ہیں پاکستان میں فحاشی کا سد باب کیا جاۓ۔ ایسی بدترین تہذیب کا سد باب ہوگا تب ہی پاکستان سے فحاشی ختم ہوگی ۔
از قلم : حافظ حمزہ اعوان شریک کلیۃ الفنون سال (2021/22٫)

Tags

0 Comments

Leave a Comment