گرافک ڈزائننگ کورس کا اختتام

گرافک ڈزائننگ کورس کا اختتام
#KulyatulFunoon 29/December/2022.
( Jamia-Tur-Rasheed Department Of #JTRTakhassusat)
"گرافکس ڈیزائننگ کورس"
جامعہ الرشید شعبہ کلیۃ الفنون کے زیر اہتمام گرافکس ڈزائننگ کورس جامعہ الرشید کے طلباء کرام کے لئے آٹھ ہفتوں پر مشتمل گرافک ڈزائننگ کورس کا اختتام۔ جس میں سوفٹ وئیر فوٹوشاپ کی ٹریننگ دی ،اسباق کی عملی مشق کے ساتھ ساتھ ڈزائننگ کے متعلق مفید ویب سائڈز سے بھی آگاہ کیا گیا.

Tags