Microsoft Office Intro Class

Microsoft Office Intro
Microsoft Office Intro Class Kulya-Tul-Funoon Department oF JTR Takhassusat.
Molana Shahbaaz Ali Sahab.
جامعہ الرشید شعبہ کلیہ الفنون کے تحت ہونے والے مائیکرو سافٹ آفس کورس کا آغاز 15 جون 2023 بروز جمعرات کو ہوا
جس میں ڈیمو کلاس مولانا شہباز علی صاحب نے دی۔
ڈیمو کلاس کی آوٹ لائن:
01۔ کمپیوٹر کی بیسک معلومات
02۔ ہارڈویئر اور سافٹ ویئر کا تعارف
03۔ کمپیوٹر Configuration اور کمپیوٹر خریدنے کا طریقہ کار
04۔ Ai کا مختصر تعارف
05۔ مائیکرو سافٹ کا تعارف اور بنیادی استعمال
6- کی بورڈ کا استعمال اور ٹائپنگ کا طریقہ کار شامل ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ آخر میں طلباء کرام کو عملی مشق بھی کروائی گئی۔

Tags