پہلا سیمسٹر کالم نگاری

پہلا سیمسٹر کالم نگاری

 کالم نگاری

 

موجودہ صحافتی میدان میں کالم نگاری کی اہمیت و افادیت سے ہر کوئی بخوبی واقف ہے۔اسی کے پیش نظر شعبۃ کلیۃ الفنون میں پہلا سیمسٹر فن کالم نگاری سے متعلق تھا۔
جس میں طلباءکرام کو کالم، مضمون ، کہانی اور فیچر کے درمیان فرق اور ہر ایک کو اس کے اصولوں کے مطابق لکھنے کا طریقہ سکھایا گیا۔
درسی سبق کے ساتھ ساتھ عملی مشقوں کا بھی خوب اہتمام کیا گیا۔
تمام طلبہ نے عملی مشق کے دوران مختلف اخبارات کیلئے کالم لکھے جو کے مختلف ملکی اخبارات میں چھپ چکے ہیں۔

ان اسباق کے ساتھ ساتھ دینی و عصری علوم کے امتزاج کو حسین اور قابل دید بنانے والی مایہ ناز  " شخصیت استاذمحترم مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب " بھی وقتافوقتا طلباءکرام کو علم تفسیر القرآن سے متعلق درس دیتے رہے۔

Tags