Blog | Funoonika
Funoonika

Funoonika & Jamia-Tur-Rasheed

تاریخ یورپ

تاریخ یورپ

یورپ دنیا کی سات روایتی براعظموں میں سے ایک   ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے تے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں اصطلاحی طور پرکوہ یورال کے  مغرب میں واقع  یوریشیا  کا تمام علاقہ یورپ  کہلاتا  ہے   یورپ رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا بر اعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہ

قرون وسطی کا زمانہ یورپ کی تاریخ کا تاریک ترین زمانہ ہے اس دور کے بارے میں ڈاکٹر ڈریپر لکھتا ہے کہ قرون وسطیٰ میں یورپ کا بیشتر حصہ بیابان و جنگل تھا کہیں راہبوں کی خانقاہ ہیں اور چھوٹی چھوٹی بستیاں تھیں ہر جگہ دلدلے اور غلیظ جوہڑ تھے  لندن  اور پیرس  میں لکڑیوں کے ایسے مکانات تھے  جن کی چھتیں گھاس کی تھیں صفائی کا کوئی انتظام نہ  تھا 1030ء کے قحط میں بازاروں میں انسانی گوشت بکتا تھا تھا

صنعتی انقلاب اٹھارویں صدی کے آخر اور انیسویں صدی کے اوائل میں ایسا دور تھا جب زراعت مینوفیکچرنگ اور نقل و حمل بڑی تبدیلیوں نے برطانیہ میں معاشرتی اور ثقافتی حالات کو متاثر کیا اسی کے نتیجے میں یورپ اور شمالی امریکہ اور بالآخر پوری دنیا میں پھیل گیا۔

از قلم : محمد عادل شریک کلیۃ الفنون سال 2021/22ء

Tags

0 Comments

Leave a Comment